(AAUL) اکادمی ادبیاتِ اردو امریکہ

اکادمی ادبیات اردو امریکہ ایک غیر منافع بخش ثقافتی و ادبی ادارہ ہے جو اردو زبان، تحقیق، تنقید اور معیاری ادب سے متعلق ہے۔